Analysis: Bond vigilantes mean business, governments better beware
LONDON, Oct 17 (Reuters) – The sight of Britain’s new finance minister shredding...
Read MoreLONDON, Oct 17 (Reuters) – The sight of Britain’s new finance minister shredding...
Read More
لاہور ہائیکورٹ بار کنونشن کے اندر اور باہر وکلاء کی کثیر تعداد یہ ثابت کر رہی ہے کہ وکلاء کنونشن کامیاب ہوچکا ہے،
جب تک ان کے حق میں فیصلے آتے تھے تب تک سب ٹھیک تھا اب اعتراض ہوگیا ہے..!
ہم چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، رانا انتظار صدر لاہور بار
@MSalmanShahid2 @fawadchaudhry
آج اس حکومت نے نواز شریف کو نااہلی کے خلاف ریلیف دینے کیلئے چوری ترمیم کروائ، انھوں نے پھر ثابت کیا یہ کتنے بڑے فراڈ ہیں، نواز شریف کی نااہلی آرٹیکل 184(3) کے تحت ہوئ عام قانون سے آپ اس کو کیسے بدل سکتے ہیں، نواز شریف آ کر ٹرائیل کا سامنا کریں چور دروازے استعمال کرنا بند کریں